افطاری میں شرکت سے سونیاگاندھی کی پیشانی روشن ہوگئی

افطاری میں شرکت سے سونیاگاندھی کی پیشانی روشن ہوگئی
افطاری میں شرکت سے سونیاگاندھی کی پیشانی روشن ہوگئی

  

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی حکمران جماعت کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی نے مسلم اقلیت سے یکجہتی کے لیے رائے بریلی میں ایک افطاری میں شرکت کی۔انہوں نے روزہ افطارکرنے والے ہم وطن مسلمانوں کے ساتھ کجھور کھائی ۔اس موقع پر سونیا گاندھی نے مسلم خواتین کے ساتھ پورا جسم اور خاص طو ر پر سرمکمل طور پر ڈھانپ رکھا تھا اوران کے ماتھے پر بند یابھی نہیں چمک رہی تھی بلکہ بندیا والی جگہ پر کیمرہ کی لائٹ پڑنے سے پیشانی نمایاں طور پر روشن ہوگئی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس