ڈی آئی خان: گورنر انسپکیشن ٹیم کے مغوی اہلکار بازیاب

ڈی آئی خان: گورنر انسپکیشن ٹیم کے مغوی اہلکار بازیاب
ڈی آئی خان: گورنر انسپکیشن ٹیم کے مغوی اہلکار بازیاب

  


ڈیرہ اسماعیل خان(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹانک سے اغواءکئے گئے گورنر انسپکشن ٹیم کے چار اہلکاروں کو بازیاب کر لیا گیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق گورنر انسپیکشن ٹیم کے ان اہلکاروں کو چار ماہ قبل ٹانک سے اغواءکیا گیا تھا۔

مزید : ڈیرہ اسماعیل خان


loading...