نیدر لینڈ کا ایسا گاﺅں جہاں کوئی سڑک نہیں

نیدر لینڈ کا ایسا گاﺅں جہاں کوئی سڑک نہیں
نیدر لینڈ کا ایسا گاﺅں جہاں کوئی سڑک نہیں

  

ایمسٹرڈیم (ویب ڈیسک) یہ مناظر نیدرلینڈ کے گاﺅں Giethoorn کے ہیں جہاں رہائشی علاقے میں ایک سے دوسرے گھر تک جانے اور گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے سڑکیں بالکل بھی نہیں ہیں۔ اس گاﺅں کے لوگ نہروں کے پانی کے باعث آنے جانے کے لئے چھوٹی کشتیوں کا استعمال کرتے ہیں جہاں چاروں جانب ہریالی، خوبصورت گھر اور پانی ہی نظر آتا ہے۔ اس گاﺅں کی خاص بات یہ بھی ہے کہ جب سرد موسم میں نہریں جم جاتی ہیں تو یہاں کے لوگ پھر کشتیوں کے بجائیے آئس اسکیٹنگ کرتے نظر آتے ہیں۔ یہ گاﺅں اپنی انفرادی خوبی اور دلکشی کے باعث دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ بھی حاصل کئے ہوئے ہیں۔

مزید :

تفریح -