کراچی میں رینجرز کا چھاپہ، تین دہشت گرد گرفتار

کراچی میں رینجرز کا چھاپہ، تین دہشت گرد گرفتار
کراچی میں رینجرز کا چھاپہ، تین دہشت گرد گرفتار
کیپشن: Ranger opratio

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بنارس کے علاقہ میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے رینجرز نے تین دہشت گرد گرفتا رکر لئے ۔سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق کالعدم تنظیم کے گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے اور پوچھ گچھ کے بعد مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔

مزید :

کراچی -