لنڈی کوتل میں نافذ کرفیو اٹھا لیا گیا،40افراد گرفتار

لنڈی کوتل میں نافذ کرفیو اٹھا لیا گیا،40افراد گرفتار
لنڈی کوتل میں نافذ کرفیو اٹھا لیا گیا،40افراد گرفتار
کیپشن: Agencies

  

خیبر ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں نافذ کرفیو اٹھا لیا گیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق علاقے میں شر پسند وں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کی غرض سے کرفیو لگایا تھا اور آپریشن مکمل ہونے پر اٹھا لیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ آپریشن کے دوران 40مشکوک افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ بر آمد کر لیا گیا ہے۔

مزید :

خیبر -