وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج لاڑکانہ جائیںگے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج لاڑکانہ جائیںگے
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج لاڑکانہ جائیںگے

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج لاڑکانہ جائیں گے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ کابینہ کے تمام اراکین بھی لاڑکانہ جائیں گے جہاں وہ شہید ذوالفقار علی بھٹواور بینظیر کے مزار پر حاضری دیں گے ۔

مزید : کراچی


loading...