تھیٹر کامیڈی کو فعال بنانے کی ضرورت ہے ،امان اللہ

تھیٹر کامیڈی کو فعال بنانے کی ضرورت ہے ،امان اللہ

لاہور(فلم رپورٹر)سینئرکامیڈین امان اللہ نے کہا کہ موجودہ حالات میں تھیٹر کامیڈی کو فعال بنانے کی ضرورت ہے اور تھیٹر میں نئے فنکاروں کو پرفارم کرنے کے مواقع دیئے جانے چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی اخبارات میں بھارتی فنکاروں ، فلموں کی پروجیکشن دیکھ کر انہیں سخت افسوس ہوتا ہے۔

امان اللہ نے کہا کہ اخبارات مقامی شوز سرگرمیوں کو فروغ دیں ۔

مزید : کلچر


loading...