ترک صدر کا ملک میں تمام فوجی سکول بند کرنے کا حکم

ترک صدر کا ملک میں تمام فوجی سکول بند کرنے کا حکم
ترک صدر کا ملک میں تمام فوجی سکول بند کرنے کا حکم

  


انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میںناکام بغاوت کے بعد ترک صدر طیب اردگان نے تمام فوجی سکول بند کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ اس کا فیصلہ کل سرکاری گزٹ میں شائع کیا جائے گا۔

جیو نیوز کے مطاقب صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ نئی تبدیلیوں سے فوج مضبوط ہوگی۔ اب ملک میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی قائم کی جائے گی۔تمام فوجی کمانڈر وزیر دفاع کو رپورٹ کرینگے۔ واضح رہے کہ ناکام بغاوت کے بعد اب تک ترکی میں حالات معمول پر نہیں آئے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...