کشمیر میں بھارت کی دہشتگردانہ کارروائیاں قابل مذمت ہیں،نذیر چوہان

کشمیر میں بھارت کی دہشتگردانہ کارروائیاں قابل مذمت ہیں،نذیر چوہان

لاہور (جنرل رپورٹر)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نذیر چوہان نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھار تی فو ج کی دہشتگر دانہ کارروائیاں قا بل مذ مت ہیں بھار تی حکو مت نے کشمیری مسلمانو ں پر عر صہ حیا ت تنگ کر رکھاہے اور ان کے بے در یغ قتل عام کیا جا رہا ہے پور ے کشمیر پر بد ترین آ مر یت مسلط ہے کشمیر کی جنت نظیروادی مقتل گاہ بنی ہو ئی ہے بھار ت کشمیرکی تحر یک کو دبانے کیلئے کیمیا ئی ہتھیار استعما ل کررہا ہے لاکھو ں لو گ اپنی قیمتی جانو ں کے نذانے پیش کر چکے ہیں لیکن عالمی ضمیر سو یا پڑاہے حکمران دو کشتیو ں میں پا ؤ ں رکھے ہوئے ہیں حکمرانو ں کو اب قیصلہ کر نا ہو گا کہ وہ کشمیر یو ں کے سا تھ ہیں یا بھار ت کے سا تھ ہیں۔

بھار ت سے تجار ت اور دو ستی کیلئے حکمرانو ں نے قو می امنگو ں اور کشمیر یو ں کی آرزوؤ ں کا قتل کیاہے

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...