پاکستان پیس کونسل کا اجلاس

پاکستان پیس کونسل کا اجلاس

لاہور(پ ر)پاکستان پیس کونسل کا اجلاس پنجاب کی جنرل سیکرٹری سعدیہ سعود صدیقی ایڈووکیٹ ممبر اینٹی کرپشن کورٹ کی زیر صدارت ہوا جس میں ملکی حالات اور پاکستان کو دہشتگردی جیسے مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں کونسل کے مرکزی رہنما افضال مرزا ،وحید احمد صدیقی جنرل سیکرٹری ،کرن محمود ملک ایڈووکیٹ ،حبیب انعام خان چیئرمین لاہور پیس کونسل سمیت دیگر نے شرکت کی۔ سعدیہ سعود صدیقی نے کہا حکومتی پالیسیوں کے حوالے سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...