ڈاکٹر کنول فیروز غیر ملکی دورے پر روانہ

ڈاکٹر کنول فیروز غیر ملکی دورے پر روانہ

لاہور (پاکستان رپورٹ) ’’مسیحی دانشور‘‘ شاعر اور ادیبہ ڈاکٹر کنول فیروز ڈیڑھ ماہ کے دورے پر برطانیہ اور امریکہ روانہ ہوگئے۔ دونوں ملکوں میں وہ انٹرفیتھ ڈائیلاگ اور ادبی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وہ 14 ستمبر کو واپس آئیں گے۔

مزید : علاقائی


loading...