ملک میں بسنے والوں کی تہذیبی،ثقافتی حیثیت کو تسلیم کرنا ہوگا،غلام فرید کوریجہ

ملک میں بسنے والوں کی تہذیبی،ثقافتی حیثیت کو تسلیم کرنا ہوگا،غلام فرید ...

مٹھن کو ٹ ( نامہ نگار) سرا ئیکستا ن قو می اتحا د کے سر برا ہ و چیئر مین تحر یک فر ید ؒ پا کستا ن و خا نوا دہ فر ید ؒ خوا جہ غلا م فر ید کو ر یجہ نے حا جی پور ملک غلا م یسین کی قیا دت اور رو جھا ن سے آئے ہوئے وفود سے ملاقات کے بعد گفتگو کر تے ہو ئے ونہو ں نے کہا کہ پاکستان کی سا لمیت کیلئے ملک مقتدل (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

قو تو ں کوفیصلہ کر نا ہو گا ان کو پا کستان چا ہیے یا پنجا ب چا ئنا میں شہبا ز شر یف کے پنجا ب پنجا ب کے نعر ے پا کستان استحکا م کے خلا ف سا زش ہے۔ شہبا ز شر یف کا سر برا ہ مملکت کا پرو ٹو کول لینا ملو کیت خا ندا نی اقتدار قا ئم کر نا ہے۔ ملک میں رہنے وا لی تہذیبی ثقا فتی حیثیتکو تسلیم کر نا ہو گا پاکستان کا مطلب لاہور سمجھنے والے استحکام پاکستان کے دشمن ہیں۔پنجاب کے لسانی برہمن سرائیکی وسیب کے عوام پر مظالم ڈھارہے ہیں ۔بعد ازاں ایس کیو آئی کے سربراہ نے حضرت والا میں عبدالروؤف ماڑھا کے والد کی فاتحہ خوانی کی اور عبدالمالک دستی کے ظہرانے میں شرکت کی اور کونسلر عمر خان سمین کے والد حیات فریدی کی وفات پر اظہار تعزیت کی اس موقع پر منظور حسین جتوئی ،اجمل ملک ،سابق وائس چیئرمین علی حیدر ،ربنواز سمین ،رمضان جتوئی ودیگر موجود تھے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...