کانگو وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر صغیر کی نماز جنازہ آج صبح ادا کی جائے گی

کانگو وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر صغیر کی نماز جنازہ آج صبح ادا کی جائے گی

لودہراں(نمائندہ پاکستان)کانگو وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر صغیر کی نماز جنازہ آج صبح ادا کی جائے گی ۔ کانگو وائرس سے متاثرنرسنگ سکول کی طالبہ کا BVHہسپتال میں آپریشن کرنے والے سرجن ڈاکٹر صغیر جوکہ خود بھی کانگو (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

وائرس کا شکار ہو گئے تھے جنکو آغا خان ہسپتال کراچی میں لایا گیا تھا گزشتہ رات جاں بحق ہو گئے تھے جنکی نماز جنازہ آج بروز اتوارصبح ساڑھے چھ بجے لودہر اں کے نواحی قصبہ دھنوٹ میں گورنمنٹ ہائی سکول دھنوٹ کے گراؤنڈ میں ادا کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...