سیکرٹری اوقاف پنجاب کادورہ، زونل آفس ملتان ریکوری ہدف پوراہونے پرعملہ کی حوصلہ افزائی
ملتان (سٹی رپورٹر) محکمہ اوقاف پنجاب کے سیکریٹری نوازش علی خان نے گزشتہ دنوں محکمہ اوقاف ملتان زون کا دورہ کیا اپنے دورہ ملتان کے دوران انہوں نے ڈیرہ غازی خان کے(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
قائم مقام ایڈ منسٹریٹر رانا طارق اور سخی سرور سرکل کے منیجر رفیق اسماعیل کے مابین ہو نے تنازعات کی انکوائری کی جس پر سیکریٹری اوقاف پنجاب نے فوری طور پر رانا طارق کو قائم مقام ایڈ منسٹریٹر سے ہٹا کر اپنے سرکل میں بطور منیجر جبکہ رفیق اسماعیل کے آڈٹ آفیسر کے آرڈر کر دےئے ہیں دریں اثناں سیکریٹری اوقاف پنجاب نے محکمہ اوقاف ملتا ن سرکل میں ہونے والی زرعی سکنی ، اورکمرشل زمینوں کی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔
دورہ