محکمہ تعلیم سکولز کا تعطیلات کے بعد ایمرجنسی انرولمنٹ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم سکولز کا تعطیلات کے بعد ایمرجنسی انرولمنٹ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

ملتان(خصوصی رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد15اگست سے31اکتوبر2016ء تک ایمرجنسی انرولمنٹ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہیے (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

جبکہ گذشتہ انرولمنٹ مہم میں اہداف حاصل نہ کرنے والے سکولز سربراہان کو 31اکتوبر2016ء تک ٹارگٹس پورے کرنے کا حکم دیا ہے تمام اضلاع کے سکولوں کے سربراہان کو کچی کلاس میں داخلوں کا الگ ٹارگٹ دیا گیا ہے اور ٹارگٹ پورا نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...