شادی کر رہا ہوں بینک نہیں لوٹ رہا جو چھپاؤں گا، عمران خان

شادی کر رہا ہوں بینک نہیں لوٹ رہا جو چھپاؤں گا، عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) عمران خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اپنی شادی کے حوالے سچ بتا دیا۔ انکر پرسن سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا تیسری شادی کی نیت ہے کیونکہ شادی کی وجہ سے اصل خوشی آتی ہے اور وہ اس رشتے پر اعتماد کرتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا شادی کر رہا ہوں کوئی بینک نہیں لوٹ رہا جو چھپاؤں گا۔
عمران خان