اے ایل ایم افتخار حسین ملازمت سے برطرف

اے ایل ایم افتخار حسین ملازمت سے برطرف

پبی ( نما ئندہ پاکستان ) افتحار حسین اے ایل ایم ڈاگ بہسود کمپلینٹ آفس کو ملا زمت سے بر طرف کر دیا گیا واپڈا کے تر جمان نے کہا کہ افتحار حسین اے ایل ایم ڈاگ بہسود کمپلینٹ آفس میں ڈیو ٹی پر تھا جو14 اکتو بر 2014 سے غیر حا ضر ہوا بغیر کسی در خواست یا اطلاع کے ایریا لا ئن مین ڈاگ بہسود کملینٹ آفس نے 15 اکتو بر 2014 کو اس کی غیر حا ضری کی کے بارے میں آفس کو اطلاع دی بحوا لہ لیٹر نمبر2272 مور خہ 17 اکتو بر 2014 متعلقہ ملاز م کو بحوا لہ لیٹر نمبر 2298/2300 مور خہ 22 اکتو بر2014 نیب کے ساتھ بد عنوا نی میں مفا ہمت کی اس کے بعد محکما نہ چھا ن بین کر نے پر قصور وار ثا بت ہو نے پر افتحار حیسن اے ایل ایم کو محکمے نے ملا زمت سے فارغ کر دیا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...