زبیر خان کی والدہ کی رسم قل ادا

زبیر خان کی والدہ کی رسم قل ادا

چارسدہ (بیورورپورٹ) محکمہ تعلیم چارسدہ کے ایس ڈی ای او زبیر خان کی والدہ ماجد ہ کی رسم قل آبائی علاقہ بہلولہ میں ادا کی گی ۔ رسم قل میں دوست اخباب نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے ختم القرآن پاک میں شرکت کی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...