ایم کیو ایم نے کراچی میں نکالی جانے والی ریلی ملتوی کر دی

ایم کیو ایم نے کراچی میں نکالی جانے والی ریلی ملتوی کر دی
ایم کیو ایم نے کراچی میں نکالی جانے والی ریلی ملتوی کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایم کیو ایم نے آج کراچی میں نکالی جانے والی ریلی ملتوی کر دی تاہم ریلی کی نئی تاریخ اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے رہنماوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف نکالی جانی والی ریلی ملتوی کر دی گئی ہے ،ایم کیو ایم کی جانب سے ریلی ملتوی کرنے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔
ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ آج عائشہ منزل سے مزار قائد تک ریلی نکالی جانی تھی جو اب غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی گئی ہے۔