ملتان میں لڑکی کو اغواا ور زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش سڑک پر پھینک دی گئی

ملتان میں لڑکی کو اغواا ور زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش سڑک پر پھینک دی گئی
ملتان میں لڑکی کو اغواا ور زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش سڑک پر پھینک دی گئی

  


شجاع آباد (ویب ڈیسک) لڑکی کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش سڑک پر پھینک دی گئی۔

راجا رام موضع واہی بکھر کے رہائشی محمد طارق نے صحافیوں کو بتایا کہ اس کی بیٹی (ک) ماموں کو ملنے لودھراں گئی، واپسی پر نوری لعل کے قریب ملزمان منیر ، یسٰین اور عبدالستار سے کار میں ڈال کر نامعلوم مقام پر لے گئے اور اس کو زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش تھانہ قریشی والا کی حدود میں سڑک پر پھینک دی۔ عبدالستار کیخلاف تھانہ گیلے وال میں اغوا ءکا مقدمہ در ج کرا رکھا ہے ، لڑکی کو نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔

مزید : ملتان


loading...