حکومت کا لیجنڈ کرکٹرحنیف محمد کے علاج مکمل اخراجات برداشت کرنے کا اعلان

حکومت کا لیجنڈ کرکٹرحنیف محمد کے علاج مکمل اخراجات برداشت کرنے کا اعلان
حکومت کا لیجنڈ کرکٹرحنیف محمد کے علاج مکمل اخراجات برداشت کرنے کا اعلان

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ لیجند کرکٹر حنیف محمد کے علاج کے تمام اخراجات وفاقی حکومت برداشت کرے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ حنیف محمد کی پاکستان کرکٹ کیلئے خدمات قابل تحسین ہیں ،اللہ تعالیٰ حنیف محمد کو جلد صحت یاب کرے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت حنیف محمد کے علاج کیلئے تمام اخراجات برداشت کرے گی ،حنیف محمد کے علاج میں کسی قسم کی کسر نہیں چھوڑیں گے۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...