شہر قائد میں پولیس کی کارروائی ،گزشتہ روز دستی بم حملہ کرنے والے دو ملزمان گرفتار

شہر قائد میں پولیس کی کارروائی ،گزشتہ روز دستی بم حملہ کرنے والے دو ملزمان ...
شہر قائد میں پولیس کی کارروائی ،گزشتہ روز دستی بم حملہ کرنے والے دو ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں پولیس نے کارروائی کر تے ہوئے گزشتہ روز دستی بم حملہ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ میڈ یاروپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے پاک کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کاکہناہے کہ دونوں ملزمان گزشتہ روز ہونے والے دستی بم حملے میں ملوث ہیں ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پرانا گولیمار کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے دستی بم حملے سے تین افراد کو زخمی کردیا تھا ۔

مزید :

کراچی -