پھولنگر : گٹکا اور سپاری فروخت کرنے پر 6دکانیں سیل

پھولنگر : گٹکا اور سپاری فروخت کرنے پر 6دکانیں سیل

  



پھول نگر(نمائندہ خصوصی) گٹکا اور سپاری فروخت کرنے پر 6دوکانیں سیل،فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے سیفٹی انچارج عاصم ارشاد کی سربراہی میں اہلکاروں نے چھاپے مار کرشہر کے مختلف علاقوں میں گٹکا اور سپاری فروخت کرنے والے دوکانداروں حنیف پان شاپ، انور پان شاپ ،رانا شکیل ،شیخ صادق ،شیخ ذوالفقار اور اسلم وغیرہ کی دوکانیں سیل کردیں ۔

مزید : علاقائی


loading...