2016-17ء کے دوران سعودی شہریوں کی دولت میں تین فیصد کا اضافہ ہوا: رپورٹ

2016-17ء کے دوران سعودی شہریوں کی دولت میں تین فیصد کا اضافہ ہوا: رپورٹ
2016-17ء کے دوران سعودی شہریوں کی دولت میں تین فیصد کا اضافہ ہوا: رپورٹ

  

جدہ ( محمد اکرم اسد) عربین بزنس ویب سائٹ نے 2018ءسے متعلق عالمی دولت پر رپورٹ جاری کرکے واضح کیا ہے کہ 2016ءسے 2017ءکے دوران سعودی شہریوں کی دولت میں 3فیصد کا اضافہ ہوا۔ 2022ءتک 1.1ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائیگی۔ 1540سعودی ایسے ہیں جن میں سے ہر ایک کی دولت 50ملین ڈالر سے زیادہ ہے۔ مالداروں کے لحاظ سے امریکہ سرفہرست ہے۔ جہاں38ہزار سے زیادہ شہری ایسے ہیں جن میں سے ہر ایک کی دولت 50ملین ڈالر ہے۔

مزید : عرب دنیا