سعودی عرب میں امسال عیدالاضحی کی 11 دن کی چھٹیاں ہوں گی

سعودی عرب میں امسال عیدالاضحی کی 11 دن کی چھٹیاں ہوں گی
سعودی عرب میں امسال عیدالاضحی کی 11 دن کی چھٹیاں ہوں گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب میں امسال عید الاضحی کی چھٹیاں 11 دن کی ہونگی۔ تمام سرکاری ادارے 5ذو الحجہ 1439ھ کو (ام القری کیلنڈر) جمعرات کے دن سے بند ہونگے اور 15ذی الحجہ 1439ھ اتوار تک بند رہیں گے۔ 16ذی الحجہ پیر کو کھلیں گے۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس عید الاضحی کی چھٹیاں 16دن ہوئی تھیں۔

مزید : عرب دنیا