ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

31 جولائی 2018 (12:09)

ڈیرہ اسماعیل خان(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی  فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔

ابتدائی معلومات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پردہ خانہ شریف میں گشت کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔فائرنگ کے بعد علاقے میں سیکیورٹی کی سخت کردی گئی ہے۔

مزیدخبریں