مومنہ مستحسن اور عروہ حسین کی کئی سال پرانی تصاویر سامنے آگئیں، کیسی دکھتی تھیں ؟ دیکھ کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا

مومنہ مستحسن اور عروہ حسین کی کئی سال پرانی تصاویر سامنے آگئیں، کیسی دکھتی ...
مومنہ مستحسن اور عروہ حسین کی کئی سال پرانی تصاویر سامنے آگئیں، کیسی دکھتی تھیں ؟ دیکھ کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز کی جانب سے اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی گئی جس میں کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اداکارہ بننے کیلئے ان کی کس حد تک گرومنگ کی گئی ہے۔ اقرا عزیز کے بعد مختلف اداکاروں نے اپنی بچپن یا لڑکپن کی تصاویر شیئر کیں جنہیں سوشل میڈیا پر خوب سراہا جارہا ہے۔

ذیل میں ہم ایسے ہی چند اداکاروں کی پرانی اور نئی تصاویر دے رہے ہیں جو یقیناً خود پر اعتماد نہ کرنے والے لوگوں کی شخصیت میں اضافے کا باعث بنیں گی۔

عروۃ الوثقیٰ حسین اور ماورہ حسین

مایا علی

عاطف اسلم

ہمایوں سعید

مومنہ مستحسن

زاہد علی

حمائمہ ملک

فرحان سعید

صدف کنول

مانی

عمران عباس

فیروز خان

مزید : تفریح