کر اچی،7سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل,پولیس نے چچا کو حراست میں لے لیا

کر اچی،7سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل,پولیس نے چچا کو حراست میں لے لیا
کر اچی،7سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل,پولیس نے چچا کو حراست میں لے لیا

  

کر اچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سچل کے علاقے میں7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیاہے ،پولیس نے تفتیش کے لیے مقتولہ کے چچا کو حراست میں لے لیا ہے۔

ایس ایس پی ملیر کے مطابق 7بچی کائنات اپنے چاچا کے پاس رہتی ہے،ماں باپ گاو¿ں میں رہتے ہیں ،بچی کے چاچا کوحراست میں لے لیا ہے اورتفتیش کررہے ہیں،جبکہ میڈیکل کےلیے بچی کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی ہے۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچی کے ساتھ زیادتی کے بعد اس کا گلا گھونٹا گیا ہے،بچی کوتشویش ناک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا،جہاں وہ دم توڑگئی،بچی کو اس کاچاچا اسپتال لیکر آیاتھا۔

مزید : جرم و انصاف