ن لیگ پنجاب میں اکثریتی جماعت،اقتدارکی نہیں اقدارکی سیاست کرتی ہے: شہباز شریف

ن لیگ پنجاب میں اکثریتی جماعت،اقتدارکی نہیں اقدارکی سیاست کرتی ہے: شہباز ...
ن لیگ پنجاب میں اکثریتی جماعت،اقتدارکی نہیں اقدارکی سیاست کرتی ہے: شہباز شریف

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)پنجاب میں اکثریتی جماعت ہے،اقتدارکی نہیں اقدارکی سیاست کرتی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ہرحال میں ثابت قدم رہناہے،پارٹی اورجمہوریت کی مضبوطی متحد رہنے میں ہے، مسلم لیگ(ن)پنجاب میں اکثریتی جماعت ہے،اقتدارکی نہیں اقدارکی سیاست کرتی ہے۔

مزید : قومی