ایوان میں اکثریت نہ ہونے پرقانون سازی میں مشکلات ہونگی:چودھری سرور
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور نے کہا ہے کہ ایوان بالامیں اکثریت نہ ہونے سے ہمیں قانون سازی میں مشکلات ہونگی۔
جیو نیوز کے مطابق سینٹر چودھری سرور نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کوایوان بالا میں اکثریت حاصل نہیں ہے،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف عدم اعتماد ہوسکتا ہے،ایوان بالامیں اکثریت نہ ہونے سے ہمیں قانون سازی میں مشکلات ہونگی۔