شہبازشریف کااپوزیشن لیڈرکاکردارحکومت کوچین سے نہیں بیٹھنے دے گا: سعد رفیق 

شہبازشریف کااپوزیشن لیڈرکاکردارحکومت کوچین سے نہیں بیٹھنے دے گا: سعد رفیق 
شہبازشریف کااپوزیشن لیڈرکاکردارحکومت کوچین سے نہیں بیٹھنے دے گا: سعد رفیق 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہبازشریف کااپوزیشن لیڈرکاکردارحکومت کوچین سے نہیں بیٹھنے دے گا۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں سعد رفیق کا کہناتھا کہ پنجاب میں اکثریت کونظراندازکیاگیاتونتائج اچھے نہیں ہوں گے،اتحادیوں کے سا تھ ساتھ دیگرارکان سے بھی رابطے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وفاق،پنجاب میں پی ٹی آئی کیلئے میدان خالی نہیں چھوڑیں گے، حکومت سے پہلے اپوزیشن کی تشکیل اہم پیغام ہے جبکہ شہبازشریف کااپوزیشن لیڈرکاکردارحکومت کوچین سے نہیں بیٹھنے دے گا۔

مزید : قومی