سونم کپور نے انسانی سمگلنگ کے خلاف آواز بلند کر دی

سونم کپور نے انسانی سمگلنگ کے خلاف آواز بلند کر دی
سونم کپور نے انسانی سمگلنگ کے خلاف آواز بلند کر دی

  

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے سوشل میڈیا پر انسانی اسمگلنگ کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کے خلاف خطرہ قرار دیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سونم کپور کئی غیر سرکاری تنظیموں کے ساتھ منسلک ہیں جہاں وہ اپنی سیلیبریٹی سٹیٹس کو استعمال کرتے ہوئے لوگوں میں انسانی سمگلنگ کے خلاف شعور کو اجاگر کر رہی ہیں۔اس حوالے سے سونم کپور نے ٹوئٹر پر پوسٹ شیئر کیں۔سونم کپور نے اپنی پوسٹ تمام لوگوں کو انسانی سمگلنگ کے خلاف آواز اٹھانے پر زور دیتے ہوئے کہ انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے بعد ہی ہم اس دنیا کو محفوظ بنا سکتے ہیں۔

مزید : تفریح