شوبز میں حسد نے منفی اثرات مرتب کئے،مانیہ کیانی

شوبز میں حسد نے منفی اثرات مرتب کئے،مانیہ کیانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل مانیہ کیانی نے کہا ہے کہ شوبز میں خواتین اداکاروں میں حسد کے رجحان نے منفی اثرات مرتب کئے ہیں آج اپنے آپ کو سپر سٹار سمجھنے والی اداکاراؤں کو وہ وقت یادرکھنا چاہیے جب وہ شوبز کی فیلڈ میں بالکل نو وارد تھیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ اپنے سینئر زکا احترام اور جونیئر کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انکی رہنمائی کی ہے۔مانیہ کیانی نے کہا کہ میں اپنے مزاج کے مطابق کام کرتی ہیں اسی لئے میرے کام میں انفرادیت ہوتی ہے‘ دنیا میں دولت ہی سب کچھ نہیں ہوتا انسان کو اپنا نام اور پہچان بھی بر قرار رکھنی چاہیے۔

مزید :

کلچر -