تھیٹر کا اصل کام عوام میں شعور پیدا کرنا ہے،شاہد خان

تھیٹر کا اصل کام عوام میں شعور پیدا کرنا ہے،شاہد خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)کامیڈین شاہد خان نے کہا ہے کہ تھیٹر عوام کو تفریح فراہم کرنے کے ساتھ انہیں ایجوکیٹ اور باشعور کرنے کا بھی ذریعہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ بڑی خوش آئند بات ہے کہ میڈیا کے ذریعے عوام میں ووٹ ڈالنے کا شعور اجاگر کیا گیا اور اس کے اثرات بھی سامنے آئے ہیں۔شاہد خان نے کہا کہ آج تھیٹر کے بارے میں کچھ اور سوچ رکھی جاتی ہے لیکن اس کااصل کام کچھ اور ہے۔ تھیٹر عوام کو تفریح کے ساتھ ساتھ انہیں ایجوکیٹ اور باشعور کرنے کا بھی ذریعہ ہے۔

مزید :

کلچر -