پی ایچ اے کی شجرکاری مہم،چیئرمین نے گریٹر پارک میں پودا لگایا

پی ایچ اے کی شجرکاری مہم،چیئرمین نے گریٹر پارک میں پودا لگایا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاھو(ر اپنے نمائندے سے)پی ایچ اے کی مون سون شجر کاری مہم ،کلین اینڈ گرین پاکستان شجر کاری کے تحت گریٹر اقبال پارک میں پودے لگائے گئے ،پی ایچ اے کے چیئرمین سید یاسر گیلانی، وائس چیئرمین حافظ ذیشان رشید نے پارک میں پودا لگایا۔ڈائریکٹر فرحت عباس شاہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر حافظ ابرار سمیت دیگر کی شرکت کی شجرکاری مہم کے دوران مختلف پھلدار اور پھولدار پودے لگائے جائیں گے مڑی رنجیت سنگھ سے گیانی رنجیت سنگھ، گیانی منجیت سنگھ اور سردار داوندر سنگھ نے بھی پودا لگایا