ملتان روڈ،سبزہ زار اور اعوان ٹاؤن میں تین غیر قانونی عمارتیں مسمار
لاہور (پ ر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ ونگ کے عملے نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملتان روڈ، سبزہ زار اور اعوان ٹاؤن میں نقشہ منظور کرائے بغیر تعمیر کی جانے والی تین عمارتیں مسمار کردیں۔
جبکہ سبزہ زار کے علاقے میں تعمیر شدہ مکان کے اندربلااجازت تبدیلیاں کرنے کی بنا پر ایک عمارت کو سربمہر کر دیا