رائیونڈ، خاتون کا اقدام خودکشی،ہسپتال منتقل  

  رائیونڈ، خاتون کا اقدام خودکشی،ہسپتال منتقل  

لاہور (کرائم رپورٹر)رائیونڈ میں 50 سالہ خاتون کا گھریلو پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہو کر اقدام خودکشی،پولیس کے مطابق رائیونڈ کے علاقہ محلہ سلامت پورہ میں گھریلو پریشانیوں سے تنگ رافعیہ بی بی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی جسے ریسکیو 1122 کے ذریعے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں خاتون کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے

مزید : علاقائی


loading...