ڈی سی آفس کے مختلف شعبوں میں عرصہ دراز سے تعینات ملازمین تبدیل

ڈی سی آفس کے مختلف شعبوں میں عرصہ دراز سے تعینات ملازمین تبدیل

لاہور(جنرل رپورٹر) ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے ڈی سی آفس کی تمام برانچوں کا دورہ، ریکارڈ روم، ڈائری برانچ اور ڈی ایم او آفس،نظارت برانچ میں عرصہ دراز سے تعینات ملازمین کو فوری تبدیل کر دیا۔انہوں نے ڈی سی افس میں صفائی ستھرائی اورڈی سی افس کی سکیورٹی کا بھی جائزہ لیااور تمام برانچوں کے ہیڈز کو ہدایت کی کہ وہ عوام الناس سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں اورکام بروقت کریں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...