شیریں کرن لودھی سماجی تنظیم یادیں کی جنرل سیکرٹری مقرر

  شیریں کرن لودھی سماجی تنظیم یادیں کی جنرل سیکرٹری مقرر

لاہور(سٹی رپورٹر)انجمن تحفظ حقوق خواتین کی چیئر پرسن شیریں کر ن لودھی کو سماجی تنظیم یادیں کا بھی جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا،اس موقع پر شریں کرن لودھی نے کہا کہ وہ تنظیم یادیں کو مزید موثر بنانے کے لئے بھرپور کردار ادا کریں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...