پرائیڈ سکول کی کلاس دہم کی طالبات کامیٹرک رزلٹ شاندار رہا

پرائیڈ سکول کی کلاس دہم کی طالبات کامیٹرک رزلٹ شاندار رہا

لاہور(پ ر)پرائیڈ سکو ل کی کلا س دہم کا بہتر ین رزلٹ۔ نایاب فریدرول نمبر 128483 نے1070 نمبر لے کر سکو ل میں اول پوزیشن حاصل کی، عمارہ طاہر رول نمبر 128165 نے 1065 نمبر، حلیمہ سعدیہ رول نمبر 128655نے1065 نمبر اور سیدہ سمرا بتول رول نمبر 128344نے 1065نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔ بہار فاطمہ رول نمبر 128617 نے 1064 نمبر اور غلام داؤد رول نمبر 206402نے 1064 نمبرلے کر تیسری پوزیشن حا صل کی۔طالبات نے کامیابی کو اساتذہ کی محنت والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...