معروف صحافی ریاض چشتی پاکستان میڈیا فورم تحصیل فیروزوالہ کے صدر مقرر

معروف صحافی ریاض چشتی پاکستان میڈیا فورم تحصیل فیروزوالہ کے صدر مقرر

کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی) سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان میڈیا فورم (پی۔ ایم۔ ایف) نے کوٹ عبدالمالک کے معروف صحافی محمد ریاض چشتی کو پاکستان میڈیا فورم تحصیل فیروزوالہ ضلع شیخوپورہ کا صدر مقرر کیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...