محمد اعظم چشی ؒ کا سالانہ عرس
کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی) معروف نعت خواں، حسانِ پاکستان تمغہئ امتیاز حضرت محمد اعظم چشتی ؒ کاسالانہ عرس آج کوٹ عبدالمالک میں منعقد ہو رہا ہے صاحبزادہ پروفیسر جمشید اعظم چشتی کے مطابق عرس کی تقریبات کا آغاز نمازِ ظہر کے بعد چادر پوشی سے کیا جائے گا۔ختمِ پاک،نعت خوانی کی محافل نمازِ مغرب تک جاری رہیں گی۔آخر میں لنگر تقسیم کیا جائے گا۔