جمہوری آداب سے ناواقف پی ٹی آئی کے غیر منتخب لوگ ماحول خراب کرتے ہیں 

   جمہوری آداب سے ناواقف پی ٹی آئی کے غیر منتخب لوگ ماحول خراب کرتے ہیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب سے اسمبلی میں پی ٹی آئی کی صفوں میں کچھ غیر منتخب اور غیر جمہوری لوگ ایوان میں آئے ہیں تو تب سے ہی ایوان کا ماحول خراب ہو رہا ہے پی ٹی آئی کے غیر منتخب لوگ جمہوری آداب سے ناواقفیت کی بناء پر اسمبلی کا ماحول خراب کرتے ہیں بلکہ یہ تاریخ کی پہلی اسمبلی ہو گی کہ جس کے وزراء خود ایوان میں غیر پارلیمانی لفطوں کا کھلم کھلا استعمال کرتے ہیں۔وہ ایشو آف دی ڈے مین اظہار خیال کررہے تھے۔
احسن اقبال 


 

مزید :

صفحہ اول -