عوام سے مسترد ہونیوالے لوگ ایوان کا ماحول خراب کرکے بدلہ لے رہے ہیں 

 عوام سے مسترد ہونیوالے لوگ ایوان کا ماحول خراب کرکے بدلہ لے رہے ہیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جے یو پی کے صدر پیر اعجاز ہاشمی نے کہا ہے کہ جب آپ ان لوگوں کو ایوان کا زبردستی حصہ بنائیں گے جن لوگوں کو عوام نے الیکشن کے وقت اپنے ووٹ سے مسترد کردیا تھا توایسے لوگ جب ایوان میں جاتے ہیں تو پھر وہ خود کو منتخب نہ کرنے کا بدلہ ایوان کا ماحول خراب کرکے لیتے ہیں۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پارلیمانی جمہوری روایات کا تقاضہ ہے کہ حکومتی ارکان ایوان کا ماحول خراب کرنے سے گریز کریں۔
پیر اعجاز ہاشمی 

مزید :

صفحہ اول -