الملتزم ٹریول لاہور کے عازمین حج کا دوسرا تربیتی پروگرام آج ہو گا

الملتزم ٹریول لاہور کے عازمین حج کا دوسرا تربیتی پروگرام آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) الملتزم ٹریول لاہور کے عازمین حج کا دوسرا تربیتی پروگرام آج شام 6بجے نیو پرنس ہال گارڈن ٹاؤ ن میں ہو گا چیف ایگزیکٹو میاں محمد نعیم نے عازمین کو بروقت شرکت کی درخواست کی ہے
تربیتی پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -