ایک لاکھ 41ہزار عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے

    ایک لاکھ 41ہزار عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ایک لاکھ 41ہزار عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے،ایک لاکھ سرکاری سکیم کے جبکہ 41ہزار عازمین کا تعلق پرائیویٹ سکیم سے ہے، اب تک 50ہزار عازمین مدینہ منورہ کی سعادت حاصل کر چکے ہیں،سرکاری سکیم کے 7ہزار 7سو عازمین مدینہ منورہ میں اب بھی موجود ہیں،پرائیویٹ سکیم کے عازمین حج کی روانگی مدینہ اور جدہ کے لیے جاری ہے اس سال 2لاکھ پاکستانی حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

حجاز مقدس

مزید : صفحہ آخر


loading...