وفاقی سیکرٹری مذہبی امورروڑ ٹو مکہ پرواز کے ذریعے جدہ پہنچے

وفاقی سیکرٹری مذہبی امورروڑ ٹو مکہ پرواز کے ذریعے جدہ پہنچے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی سیکرٹڑی کی جدہ آمد،وفاقی سیکرٹری مذہبی امور میاں مشتاق برائے حج انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے جدہ پہنچ گئے،،وفاقی سیکرٹری مذہبی امورروڑ ٹو مکہ پرواز کے ذریعے جدہ پہنچے،وفاقی سیکرٹری نے جدہ ائیر پورٹ پر روڑ ٹو مکہ کا جائزہ لیا،ڈی جی حج،ڈائریکٹر حج،انچارج جدہ ائیر پورٹ و دیگر افسران نے وفاقی سیکرٹری کا استقبال کیا،نئے منتخب ہونے والے ڈی جی اور ڈائریکٹر حج بھی اس موقع پر موجود تھے،وفاقی سیکرٹری مذہبی امور عام حجاج کے ساتھ بس میں جدہ سے مکہ مکرمہ پہنچے،وفاقی سیکرٹری آج عمرہ کی ادائیگی کے بعد مختلف حج سہولیات کا جائزہ اور بریفنگ لیں گے۔
روڈ ٹو مکہ

مزید :

صفحہ آخر -