سیالکوٹ سے آج پی آئی اے کی ایک فلائٹ عازمین حج کو لے کر روانہ ہو گی

سیالکوٹ سے آج پی آئی اے کی ایک فلائٹ عازمین حج کو لے کر روانہ ہو گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سیالکوٹ سے حج آپریشن کامیابی سے جاری ہے،سیالکوٹ سے آج پی آئی اے کی فلائٹ PK745، 307عازمین کو لے کر 10 بجکر 41 منٹ پر عازمین حج کو لے کر روانہ ہو گی،نگران حج اپریشن سیالکوٹ سید مجیب اکبر شاہ نے بتایا کہ عازمین کو ٹکٹ،پاسپورٹ کی فراہمی کر دی گئی ہے،تمام عازمین روانگی کے وقت سے 6گھنٹے پہلے ائیر پورٹ پہنچ جائیں۔

روانگی

مزید : صفحہ آخر


loading...