تکبیر ٹریولز اینڈ ٹورز کاحج تربیتی پروگرام آج ہو گا

تکبیر ٹریولز اینڈ ٹورز کاحج تربیتی پروگرام آج ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)تکبیر ٹریولز اینڈ ٹورز کاحج ٹریننگ پروگرام آج گلشن راوی لاہور میں ہو گا،پروگرام ساڑھے11بجے شروع ہو گا،چیف ایگزیکٹو محمد زبیر عقیل نے اپنے تمام عازمین کو پروگرام میں بر وقت اور لازمی شرکت کی درخواست کی ہے۔

تکبیر ٹریولز اینڈ ٹورز

مزید : صفحہ آخر


loading...