لاہور سے آج3پروازیں جدہ روانہ ہوں گی

لاہور سے آج3پروازیں جدہ روانہ ہوں گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آپریشن2019ء لاہور سے آج3پروازیں جدہ روانہ ہوں گی،پہلی پی آئی اے کی فلائٹPK759،171عازمین کے ساتھ 9 بجکر 10 منٹ پر،دوسری سعودی ائیر لائنز SV735، 350 عازمین کے ساتھ 11بجکر5منٹ پر،تیسری سعودی ائیر لائنز SV737،320عامین کے ساتھ 7بجکر50منٹ پر عازمین حج کو لے کر لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گی۔

جدہ روانہ

مزید : صفحہ آخر


loading...